• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں حکومتی فیصلے کے مطابق آج مارکیٹیں، دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔

پشاور میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ میں 50 فیصد سے زیادہ سواریوں کو بٹھایا گیا ہے، تاہم ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔

ٹرانسپورٹ میں اور شہر میں گھروں سے باہر نکلے ہوئے بیشتر شہری ماسک نہیں پہنے ہوئے ہیں، نہ سماجی فاصلے کا خیال رکھا جارہا ہے۔

تازہ ترین