• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹی کورٹ کراچی: وکلاء کیلئے کورونا ویکسینیشن کا آغاز

سٹی کورٹ کراچی میں سندھ حکومت کے تعاون سے وکلاء کے لیے کورونا ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا۔

سٹی کورٹ میں وکلاء کی بڑی تعداد میں کورونا ویکسین لگوانے کے لیے موجود ہے۔

اس حوالے سے صدر کراچی بار نعیم قریشی نے کہا کہ ویکسینیشن کا عمل 8 روز تک جاری رہے گا۔

صدر کراچی بار نعیم قریشی نے کہا کہ ویکسینیشن کے دوران ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین