• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توہین عدالت کی کارروائی پر ڈی سی او ملتان ہائیکورٹ طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) لاہور  ہائیکورٹ ملتان بنچ نے توہین عدالت  کی کارروائی میں ڈی سی او ملتان کو طلب کر لیا ہے ، عدالت میں پیٹیشنر راؤ لیاقت علی نے موقف اختیار کیا تھا کہ واضح احکامات کے باوجود مقامی حکام  عدالتی احکامات تسلیم کرنے سے انکاری ہیں عدالت نے سماعت آج کیلئے مقرر کی ہے۔ 
تازہ ترین