• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کا واقعہ سین ہوزے شہر کے ریل یارڈ میں پیش آیا۔

فائرنگ سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے، حملہ آور نے لوگوں کو ہلاک کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مارلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنیوالا شخص ویلی ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی ہی کا ملازم تھا۔ جس کی شناخت سیم کیسڈی کے نام سے کی گئی، زخمیوں میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔

تازہ ترین