• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 50 ہزار 872 تک پہنچ گئی

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 50 ہزار 872 تک پہنچ گئی  


اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 50 ہزار 872 تک پہنچ گئی ہے،سپریم کورٹ کی جانب سے عدالت میں 15 مئی 2021 تک زیر التوا ء مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے ،رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں 24 از خود نوٹس مقدمات زیر التوا ء جبکہ 29 ہزار سات دیوانی درخواستیں بھی زیر التوا ء ہیں، سپریم کورٹ میں ایک ریفرنس بھی زیر التوا ہے،سپریم کورٹ کی کوئٹہ اور پشاور رجسٹریوں میں یکم مئی سے 15 مئی تک ایک بھی مقدمہ کی سماعت نہیں ہوسکی ہے۔

تازہ ترین