• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود کی امام موسیٰ کاظم کے روضے پر حاضری

اسلام آباد (این این آئی)دورہ عراق کے دوران وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کاظمین میں حضرت امام موسیٰ کاظم کے روضہ پر حاضری دی ،وزیر خارجہ نے حرم امام موسیٰ کاظم میں نوافل ادا کیے۔وزیر خارجہ نے اتحاد امہ، ملکی سلامتی، خوشحالی اور کرونا وبا سمیت آفات و بلیات سے خلاصی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔

تازہ ترین