وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پریس کانفرنس میں اپوزیشن کو خوب باتیں سنائیں کہا کہ انا پرستی، ضد بازی، آنیاں جانیاں،گرمی ہو، بارش یا طوفان ہو، ذمے دار بس حکومت ہے،اپوزیشن کو دھکا بھی لگتا ہے تو الزام حکومت پر آتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے ٹی او آر بنائے، اپوزیشن نے پورا منشور بنا ڈالا،بس ایک چیز ٹی او آر میں نہیں ڈالی کہ پورا سپریم کورٹ ہی نیا بنا دیتے۔