• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ میں خون کی ہولی، اراضی تنازع پر 6 افراد کا لرزہ خیز قتل


کوہاٹ(نمائندہ جنگ ) کوہاٹ کے نواحی علاقہ ڈھیری بانڈہ میں خون کی ہولی، اراضی تنازع پر6افراد کا لرزہ خیز قتل ، خاتون سمیت 2زخمی ،علاقہ میں خوف وہراس، پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی۔ ڈھیری بانڈہ میں مختیار اور بھتیجے زیور خان مابین اراضی کا تنازع چلا آرہا تھا ، فریقین کا آمنا سامنا، ایک دوسرے پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی ۔ فائرنگ کا واقعہ چچا اور بھتیجے کے مابین متنازع اراضی سے پیدا ہونیوالے چپقلش کی بناءپر پیش آیا۔

تازہ ترین