لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی کی شہید چیر پرسن بے نظیر بھٹو کی سالگرہ تقریبات کے چوتھے روز گلبرگ زون کے صدر میاں محمد اسلم نے مین مارکیٹ گلبرگ میں بے نظیر کی سالگرہ کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی لاہور کے صدر حاجی میاں عزیز الرحمن چن تھے ۔
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد میں مقتولہ کا بھائی بھی شامل ہے
مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقتولہ کے 5 بھائیوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
راحیلہ بی بی نے الیکشن سے دستبرداری کے لیے ریٹرننگ آفیسر کو خط لکھ کر کہا ہے کہ ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر انتخاب میں ن لیگ کا ساتھ دیں گے۔
عدالت نے عمر ایوب کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کر لیں جبکہ اعظم سواتی کو چالان کی نقول فراہم کر دی۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار حکومتی تخمینوں سے کم رہنے کا اندیشہ ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق میزائل تجربے اڑیسہ کے ساحل ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جزیرے پر کیے گئے
سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں کیٹی پیری کو کھلکھلا کر ہنستے ہوئے اور ٹروڈو کے قریب بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔
امریکا میزبان کی حیثیت سے اولمپکس میں شرکت کرے گا جبکہ چھٹی ٹیم کے کوالیفائی کرنے کا طریقہ کار ابھی طے کرنا باقی ہے۔
ہیڈ کوچ طاہر زمان کا کہنا تھا کہ جب بھی فائنل یا کسی اہم مقابلے میں بہتر رینک کی ٹیم سے مقابلہ ہوتا ہے تو ٹیم کو مشکل ہوتی ہے
دبئی کا رہائشی ہیروں کا تاجر ایئرپورٹ سے غلطی سے دوسرے مسافر کا بیگ غلطی سے لے گیا تھا جبکہ دبئی کے رہائشی ہیروں کے تاجر کا بیگ غلطی سے بنگلادیشی مسافر لے گیا تھا۔
روس کے مشرقی ساحل کے قریب کامچٹکا جزیرہ نما میں 8.8 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا ہے۔ شدید زلزلہ کے سبب بحر الکاہل میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی
یوکرین جنگ سے واپس لوٹنے والے روسی فوجیوں سے سرکاری اہلکاروں اور پولیس افسران کی جانب سے تنخواہوں اور بونس کی رقم لوٹنے کا انکشاف ہوا ہے
ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ ہماری ترجیح ہے کہ پاکستان میں صارفین کو ہنگامی حالات کے دوران بروقت اور قابلِ اعتبار معلومات میسر ہوں
شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں نے جب فیصلہ کیا تو والد کو واضح کہا کہ وہ اجازت نہیں لے رہے بتا رہے ہیں
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار 712 پر بھی پہنچا۔
پاکستان، آسٹریلیا اور جنوبی افریقا پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکے تھے جبکہ بھارت کی جیت کے بعد سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی