لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں ناراض بیوی کے راضی نہ ہونے پر نوجوان نے خود کو آگ لگادی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ناراض بیوی کو منانے نوجوان سسرال گیا تھا، بیوی کے نہ ماننے پر خود کو آگ لگائی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 2 ملزمان فرار ہوگئے ، جبکہ 2 کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کےحوالے کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ نوجوان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لوگ نیشنل ایکشن پلان پڑھے بغیر کنفیوژن پیدا کر رہے ہیں۔
لاہور میں پولیس نے ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری کر دی۔
بھارت میں آئی پی ایس افسر کی خودکشی کے چند دن بعد ایک اور پولیس اہلکار مردہ پایا گیا ہے۔
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالرز کے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، امید ہے رواں ہفتے آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول ایگریمنٹ طے پا جا ئے گا۔
اڈیالہ جیل کے قیدی نے بانی پی ٹی آئی کو ملنے والی سہولیات لینے کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست جیل میں قید مجرم محمد عرفان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔
سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے لیے جوہر بارو میں پاکستان اور بھارت کی جونیئر ٹیموں کےدرمیان میچ کا آغاز ہو گیا۔
700 سے زیادہ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستان فلم انڈسٹری کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ولن مصطفیٰ قریشی کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی، جس کے بعد وہ 6 ہفتے تک گھر سے نہیں نکل سکتے۔
لاہور میں مذہبی تنظیم کے مظاہرین کے خلاف پولیس کی مدعیت میں 25 مقدمات درج کرلیےگئے۔
راولپنڈی میں فیض آباد کے مقام سے کنٹینرز ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا چین اور پاکستان ہر موسم کے اسٹریٹیجک شراکت دار ہیں، دونوں ممالک کے درمیان آہنی دوستی وقت کی کڑی آزمائشوں پر پوری اتری ہے۔
معرکہ حق کے بعد بھارتی میڈیا ایک بار پھر جھوٹی خبروں کا پرچار کرنے لگ گیا۔
بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی تقریبات حکومتی عمارتوں اور عوامی مقامات پر نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔
خیبرپختونخوا میں ڈینگی سےایک اورمریض انتقال کرگیا۔ پشاور سے محکمہ صحت کے مطابق رواں سال صوبے میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصرکا کہنا ہے کہ آج قانون کی فتح ہوئی ہے، چیف جسٹس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمانی گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس آج رات 10 بجے اسلام آباد میں ہوگا۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن ختم ہوگیا، ایک دن میں مجموعی طور پر 16 وکٹیں گرگئیں۔