• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصیبتوں کے دَور میں مصیبت آئی اور تم حیران ہوئے؟

ہم بچپن میں آسمانوں میں پرندوں کے پیچھے دوڑا کرتے تھے

تم آسمانوں تک تو پہنچ گئے

اور وہاں قلعے، کمخواب میں سجائے کھڑے کر دئیے

مگر جو زمین ایک وقت تھی پیروں تلے

اب اپنی مٹّی کی میٹھی خوش بُو میں غم ڈبوتی ہے

آسمانوں میں ذہن بھی، ضمیر بھی، حساب برابر بکنے کو ملِے

افسوس کہ ہم ایک سیڑھی نہ بنا سکے

جو ہمیں آسمانوں سے زمین پر واپس پہنچا دے (سحر حق)

تازہ ترین