اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی کا کیس ڈی لسٹ کر دیا۔سپریم کورٹ میں بنچ کی عدم دستیابی کے باعث شوکت عزیز صدیقی کیس ڈی لسٹ کیا گیا ہے۔شوکت عزیز صدیقی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔