برطانیہ میں پرانے پاور اسٹیشن کے چار کولنگ ٹاورکنٹرول دھماکے سے گرادیئے گئے۔
نئی تعمیرات کے لیے پاور اسٹیشن کے چار کولنگ ٹاور کو گرایا گیا ہے۔
کووڈ 19 کی وبا کے پیش نظر یہ مناظر لوگوں نے لائیواسٹریم پر دیکھے۔
ایم کیو ایم رہنما نے کہا ہے کہ سندھ کے تمام وسائل پر وڈیروں اور جاگیرداروں کا قبضہ ہے۔
سہیل آفریدی نے شرکاء سے خطاب میں کہا ہے کہ اگلا قیام کوہاٹ میں ہو گا۔
نوبیل امن انعام کا اعلان 9 اکتوبر کو ہو گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ان لاء افسران کو مختلف اوقات میں عارضی طور پر 3 مہینے کے لیے ہائیر کیا گیا تھا۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران چاہتا ہے کہ مذاکرات میں پہلے آبنائے ہرمز کی صورتِ حال کو زیرِ بحث لایا جائے۔
وجے دیوراکونڈا کا کہنا ہے کہ رشمیکا کا ماننا ہے کہ رشتے میں محبت کے اظہار کو کبھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔
ترجمان کے مطابق حملوں میں حوثیوں کے مورچوں اور کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔
عدالت نے ڈی ایس پی کو اصل کاپی عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کمرۂ عدالت میں ہتھکڑی منگوا لی۔
کمیشن نے فوکل پرسن سندھ حکومت کو انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے تفتیشی افسر اور میر رضا کے اہلِخانہ کو جائے وقوع پر پہنچنے کی ہدایت کر دی۔
بالی ووڈ اداکارہ نے میڈیا سے اپنی تصاویر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے تبدیلی نہ کرنے کی درخواست کر دی۔
فلائی دبئی کی پرواز ایف زی 1073 کے دوران بوئنگ 737 میکس طیارہ ایک انتہائی خطرناک صورتِحال سے دو چار ہونے کے باوجود محفوظ لینڈنگ میں کامیاب رہا۔
27 سالہ الیکسس ولکنز نے سوشل میڈیا پر منگنی کا اعلان کرتے ہوئے اپنی اور 46 سالہ کاش پٹیل کی تصویر شیئر کی ہے۔
اسرائیلی وزارت نے الزام عائد کیا ہے کہ گرین پارٹی نے دہشت گردی کو جواز فراہم کیا ہے۔
اس وقت اسرائیل بھر میں تقریباً 3 ہزار امریکی فوجی تعینات ہیں۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل محمد حسن نژاد پیرکوہی نے اتوار کو تہران میں ناروے کے سفیر پال بیورنستاد کو طلب کیا اور انہیں باضابطہ احتجاجی مراسلہ دیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق معاون پائلٹ نے جولائی میں حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔