• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں مرغی کا گوشت 255 روپے کلو میں فروخت

ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی مرغی کی قیمت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کا گوشت 255 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔

صدر ٹولنٹن مارکیٹ طارق جاوید کا کہنا ہے کہ عید پر یہ قیمت 450 روپے کلو پر تھی اور چند روز میں ہی 200 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔

طارق جاوید کا مزید کہنا تھا کہ ریٹ کم ہونے کے باوجود مارکیٹ والے لسٹ پر ریٹ زیادہ دے رہے ہیں۔

تازہ ترین