• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل جیوگرافک سوسائٹی نےجنوبی پانیوں کوسمندر تسلیم کرلیا


نیشنل جیوگرافک سوسائٹی نے جنوبی پانیوں کو سمندر تسلیم کرلیا، فیڈرل ایجنسی نے انٹارکٹیکا کو گرد پانیوں کو 1999ء میں سمندر قرار دیا تھا۔

فیڈرل ایجنسی کے انٹارکٹیکا کو گرد پانیوں کو 1999 ء میں سمندر قرار دینے پر انٹرنیشنل ہائیڈرو گرافک آرگنائزیشن کےتمام ممبرممالک متفق نہیں ہوئے تھے۔

جیوگرافرنیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے الیکس ٹیٹ کاکہنا ہے کہ اب نیشنل جیوگرافک کی سمندروں کی فہرست میں 5 سمندروں کاذکرہوگا جن میں آرکٹک، اٹلانٹک، انڈین، پیسفک اور سدرن شامل ہونگے۔

تازہ ترین