وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اقتصادی سروے 21-2020 پیش کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ معیشت نے ریکوری کرنا شروع کردی ہے، پچھلے سال حکومت نے خود کہا کہ ہماری گروتھ2.1 ہوگی، لارجر اسکیل مینوفیکچرنگ نے9 فیصد گروتھ دکھائی، اس وقت ترسیلات زر26 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہیں۔ کرنٹ اکاؤنٹ ہمارا سرپلس چل رہا ہے۔
ذیل میں اقتصادی سروے کا مکمل متن پیش کیا جاہا ہے۔