وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے احسن اقبال پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا الزام لگا دیا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جب قانون آئے تو یہ اس پر بات کریں۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ ایک طرف کہتے ہیں ایوان کو سنجیدہ نہیں لیا جارہا، دوسری طرف کورم کی نشاندہی کرکے واک آؤٹ کرتے ہیں۔