کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کی نگرانی میں شروع ہوگیا۔ پہلے فزیکل سیشن ہوا اس کے بعد بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی۔
بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائی امریکا کی بار بار کی جارحیت کے جواب میں کی گئی۔
امریکی فوج کے مطابق کشیدگی کے باوجود آبنائے ہرمز تجارتی جہازوں کی آمدورفت کے لیے بدستور کھلی ہوئی ہے۔
امریکا کے مسلسل گیارہویں روز حملوں کے باعث تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی شہر تبریز، سیریک اور بوشہر میں دھماکے ہوئے ہیں۔ دھماکوں کے بعد فضائی دفاعی نظام فعال کیا گیا ہے۔
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے قانون سازوں کو خفیہ بریفنگ کے بعد سینیٹ کمیٹی میں فنڈنگ کی درخواست کی۔
کراچی کے علاقے بلدیہ رشید آباد میں کیمیکل کے گودام میں آگ لگ گئی۔
فرانسیسی ایئر لائن کے مطابق سعودی عرب میں ریاض کے لیے پروازیں 24 جولائی تک معطل رہیں گی۔
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے فوج کے اہم جنرل کمانڈر انچیف الیکزینڈر سریسکی (Oleksandr Syrskyi )کی چھٹی کر دی۔
اپنے بیان میں خاتم الانبیا بریگیڈ نے کہا کہ جوہری تنصیبات پر حملہ خطے میں جنگ کے پھیلاؤ کا باعث بنے گا۔
عبداللّٰہ اقبال یوئیفا چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والے پاکستان قومی ٹیم کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو برطانوی فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
گوجرانوالہ میں انڈر پاس میں جمع پانی میں ڈوب کر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا، جبکہ بہاولنگر میں بھی نہر میں نہاتے ہوئے ایک بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق پتوکی کے رہائشی رحمت کو اس کا دوست رضا 26 جون کو نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گیا۔
معرکۂ حق میں پاکستان کی کامیابی پوری قوم کے لیے باعث فخر ہے اور اللّٰہ کے فضل سے ملک نے دشمن کو مؤثر جواب دیا: چیئرمین پی ٹی آئی
تقریب میں جرمنی میں پاکستان کی سفیر ثقلین سیدہ نے بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس ادبی محفل کی صدارت معروف شاعر و جرمنی کی سماجی شخصیت سید اقبال حیدر نے کی۔
اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔