• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیس بال وفد کی ڈی جی اسپورٹس بورڈ سے ملاقات

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے جمعے کو اسلام آباد میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل (ر) آصف زمان سے ملاقات کی۔ فخر شاہ نے ڈی جی کو پاکستان میں ہونے والی بیس بال ڈیویلپ منٹ سے آگاہ کیا اور بتایا کہ فیڈریشن جولائی اور اگست میں بورڈ کے تعاون سے قومی مین اور ویمن بیس بال چیمپئن شپ کا انعقاد کرنا چاہتی ہے ۔

تازہ ترین