• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سسٹم میں اضافی بجلی کے باوجود لوڈشیڈنگ نااہلی کی انتہا ہے ، ن لیگ لاہور

لاہور(خصوصی نمائندہ) ن لاہور کے صدر محمد پرویز ملک جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری عامر خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں 14 ہزار میگاواٹ اضافی بجلی بنا کر روشن پاکستان بنایا تھا۔ سسٹم میں اضافی بجلی موجود ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ تشویشناک اور نااہلی کی انتہا ہے ۔
تازہ ترین