• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کی ملاقات


مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے ملاقات کی ہے۔

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے کشمیریوں کی ترقی کے لیے وزیراعظم آزاد کشمیر کی کاوشوں کو سراہا۔

انہوں نے کہاکہ آزاد کشمیر کے عوام نواز شریف کی قیادت پر ایک بار پھر اعتماد کریں گے۔

دوران ملاقات راجا فاروق حیدر اور شہباز شریف نے انتخابات میں پارٹی امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دینے سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

تازہ ترین