• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر محمد طاہر القادری آج پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے

لاہور(خصوصی رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نور اللہ صدیقی نے کہا ہے کہ قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری آج منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے۔
تازہ ترین