کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 400روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 1856 ڈالر سے بڑھ کر 1859ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 17 ستمبر کو بھارتی سرپرست یافتہ فتنہ الہندوستان کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پہنچنے پر سعودی فضائیہ کے ایف-15 لڑاکا طیاروں کی جانب سے پرتپاک استبال کرنے پر ولی عہد، محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سمجھ سے باہر ہے کہ اس ٹیم میں بابر اعظم کیوں شامل نہیں۔
یہ مجسمہ کرپٹو کرنسی کے سرمایہ کاروں کی جانب سے فنڈ کیا گیا ہے
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مزنا وقاص نے سینئر اداکار راشد فاروقی کے ساتھ کام کرنے تلخ تجربہ بتا دیا۔
طالبان انتظامیہ کی جانب سے افغانستان میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی۔
مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ قطر پر حملے کے بعد امریکا نے عرب ممالک کو دھوکا دیا، عرب ممالک کا امریکا پر اعتماد اب ختم ہو چکا ہے۔
ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک سیکیورٹی پرو وائڈر کے طور پر سامنے آیا ہے
محکمۂ انہار کی جانب سے دریائے ستلج کا پانی دریائے چناب میں ڈالنے کے لیے ایم فائیو موٹروے پر شگاف ڈالنے کی تجویز دی گئی ہے۔
آپریشنل وجوہات کے باعث قومی ایئرلائن کی 10 پروازیں منسوخ جبکہ مختلف ایئرلائنز کی39 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 381 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا
سعودی عرب کے وزیرِ دفاع خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودیہ اور پاکستان ہمیشہ اور ہر حال میں جارح کے مقابل ایک ہی صف میں کھڑے رہیں گے۔
شیری رحمان کا کہنا ہے کہ خطرات پوری دنیا میں لاحق ہیں، بھارت کا جارحانہ رویہ اب کھل کے میدان میں بھی آگیا ہے۔
شاہ چارلس سوم کی اچھی یادداشت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متاثر کر دیا۔
پاک سعودی دفاعی معاہدے پر ڈیزرٹ بیٹ ریکارڈز ریاض کی جانب سے خصوصی گانا جاری کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شو کے تصور کو غلط انداز میں پیش کیا گیا