بھارت: نوبیاہتا جوڑے نے ہنی مون سے واپسی پر خودکشی کرلی
پولیس کے مطابق 36 سالہ سورج شیوانا نے ہفتے کے روز ناگپور کے وارڈھا روڈ پر واقع ایک ہوٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر جان دے دی۔ یہ واقعہ اس کی 26 سالہ اہلیہ گنوی کی بنگلورو میں خودکشی کے صرف دو دن بعد پیش آیا۔۔