• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ 8 میچز میں 12 پوائنٹس حاصل کر کے پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی دوسرے اور لاہور قلندرز تیسرے نمبر پر ہے۔ان دونوں نے بھی 8، 8 میچز کھیل لئے اور دونوں کے 10، 10 پوائنٹس ہیں۔

ملتان سلطانز 6 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔ کراچی کنگز کی 6 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 4 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے۔

تازہ ترین