• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ریاست اترپردیش میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے دو سر، دو منہ، دو کان اور چار آنکھیں ہیں۔

بچھڑا گزشتہ دنوں اروند یادو نامی شہری کے گھر پیدا ہوا، گائے اور بچھڑا دونوں صحت مند ہیں۔

بچھڑے کی پیدائش کی خبر دور دراز اضلاع تک پھیل گئی، قریبی اضلاع اور دیہات کے لوگ اسے دیکھنے کے لیے آرہے ہیں ۔

تازہ ترین