• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار ایشیائی ترقیاتی بینک کے وائس چیئرمین منتخب

Ishaq Dar Elected As Vice Chairman Of Asian Development Bank
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایشیائی ترقیاتی بینک کے متفقہ طور پر وائس چیئرمین منتخب ہو گئے۔ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا ۔

اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ایشیائی ترقیاتی بینک کا متفقہ طور پر وائس چیئرمین منتخب کیا گیا۔ ان کا یہ انتخاب سال 17-2016 ءکے لیے کیا گیا ہے۔
تازہ ترین