• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر قومی اسمبلی نے معاملات طے ہونے تک قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کردیا


اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے معاملات طے ہونے تک قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کردیا، اسد قیصر نے کہا کہ 14 اور 15 جون کو جو کچھ ایوان میں ہوا افسوسناک ہے۔

اسد قیصر نے کہا کہ نازیبا زبان استعمال کرنے والے ارکان کے خلاف کچھ کارروائی کی ہے، مزید کارروائی کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے گی۔

اسپیکر قومی اسمبلی  نے کہا کہ آج اس وقت تک اجلاس نہیں ہوگا جب تک طے نہ ہو اجلاس کیسے چلانا ہے۔

اسد قیصر نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کے لیے حکومت اور اپوزیشن 6 چھ ارکان کے نام دیں۔

تازہ ترین