• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اریبہ حبیب نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام بتادیا

پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنے سب سے پسندیدہ کرکٹر کے بارے میں بتادیا۔ 

جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کی سب سے پسندیدہ کھلاڑی شعیب اختر ہیں۔ 

ساتھ میں انھوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ شعیب اختر، عبدالزاق اور معین خان کے دور میں بہت کرکٹ دیکھتی تھیں۔ 

انھوں نے اپنے حالیہ ڈراما سیریل کے ساتھ اپنی کیریئر پر بھی گفتگو کی۔ 

اریبہ حبیب کا کہنا تھا کہ اگر وہ ڈراما ’جلن‘ لکھتیں تو کرداروں کو حسد و جلن کا پیغام دینے کے لیے تیار نہیں کرتی۔ 

تازہ ترین