• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریوڈی جنیرو (نیوز ایجنسیز ) میزبان اور دفاعی چیمپئن برازیل نے کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں پیرو کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم کیلئے الیکس سینڈرو، نیمار، ربیرواور رچر لیسن نے ایک ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

تازہ ترین