• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرشاہد منیر نے سرگودہایونیورسٹی کے وائس چانسلرکی ذمہ داریاں سنبھال لیں

سرگودھا (پ ر ) پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی اضافی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ڈاکٹر شاہد منیر یونیورسٹی آف جھنگ کے وائس چانسلر اور پنجاب یونیورسٹی میں انجینئرنگ کے پروفیسر ہیں۔
تازہ ترین