• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آج وطن پہنچیں گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ پلے آف کی دوڑ سے باہر ہونے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں کمرشل فلائٹس سے پیر کی صبح وطن پہنچ رہی ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دبئی سےکراچی جبکہ لاہورقلندرز کی ٹیم ابوظبی سے لاہور پہنچے گی ۔ دونوں ٹیموں سے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کے لئے منتخب کھلاڑی ابوظبی میں ہی قیام کرینگے۔

تازہ ترین