کراچی میں گجر نالے کے متاثرین نے بلاول ہاؤس پر احتجاج کا اعلان کردیا۔
متاثرین کے اعلان کے بعد بلاول ہاؤس کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔
کراچی کے علاقے مائی کلاچی بائی پاس سے بلاول ہاؤس تک پولیس کی نفری تعینات کردی گئی۔
اس کے ساتھ ہی مائی کلاچی ریلوے پھاٹک پر پانی کے ٹینکرز کھڑے کردئیے گئے۔