• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، آئی ایم ایف مذاکرات میں تعطل، 226 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں تعطل اور ایف اے ٹی ایف فیصلے کے انتظار میں سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ رہا ، فروخت کا دباو برقرار رہنے سے مندی کا رحجان دیکلنے میں آیا، کے ایس ای100انڈیکس میں 226پوائنٹس کی کمی ہوئی،56.69فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی ، سرمایہ کاری مالیت بھی 37ارب 33کروڑ 44لاکھ روپے کم ہو گئی تاہم کاروباری حجم 11.80 فیصد زیادہ رہا۔

تازہ ترین