• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترک شہری نے دفتر سےگھر واپسی پر ٹریفک جام کا انوکھا حل نکال لیا


ترکی میں ایک شہری نے دفتر سے گھر جانےکے دوران ٹریفک جام سے بچنےکا انوکھا حل نکال لیا۔

ترک شہری چنگیز کو دفتر سے گھر جانے کے لیے نہ ٹریفک کی جھنجھٹ ہوتی ہے اور نہ بس یا ٹرین میں سیٹ کی تلاش، وہ روز دفتر سے واپسی پر اڑتے ہوئے گھر پہنچ جاتے ہیں۔

2 ہزار فٹ بلندی سے زمین تک پہنچنے میں 4 منٹ لگتے ہیں،کار 40 منٹ لیتی ہے اور اور کیبل کار سے یہ سفر25 منٹ میں طے ہوتا ہے۔

چنگیز خود ایک کیبل کار کمپنی کے مینیجر ہیں لیکن دفتر سے گھر واپسی پر وہ ونگ سوٹ کا استعمال کرتے ہیں،چنگیز اپنے اس ایڈونچر کی ویڈیوز اور تصویریں بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

تازہ ترین