• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گبول پارک میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران عثمان خان نامی کھلاڑی کی طبیعت خراب ہو نے پرفوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ دوران علاج دم توڑگیا، عثمان خان سندھ پولیس میں کانسٹیبل اور ینگ رشیدآباد فٹ بال کلب سے کھیلتا تھا۔

تازہ ترین