• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج درخواستوں کی آخری تاریخ، نائب وزیر حج کا مشاعر مقدسہ کا دورہ

جدہ(شاہدنعیم) رواں برس حج کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آخری دن آج 23جون ہے۔ رات دس بجے تک درخواست وصول کی جائے گی۔ جمعے کو عازمین حج کے ناموں کا اعلان کردیا جائے گا۔ وزارت حج و عمرہ اس سے قبل یہ بتا چکی ہے کہ حج درخواستوں کی منظوری کا اعلان ہوتے ہی جمعہ25 جون دوپہر ایک بجے سے بکنگ اور حج پیکیج کے حصول کی کارروائی شروع ہوجائے گی۔

تازہ ترین