ری پبلکنز کو احساس ہوگیا ہے کہ وہ آزادانہ طور پر مڈٹرم الیکشن نہیں جیت سکتے: ڈاکٹرلالانی
امریکی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر سلیمان لالانی نے کہا ہے کہ ری پبلکنز کواحساس ہوگیا ہے کہ وہ آزادانہ طور پر مڈٹرم الیکشن نہیں جیت سکتے اور مڈٹرم الیکشن میں ٹرمپ افیکٹ کا ڈیموکریٹس کوفائدہ ہوگا۔