• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربیلا سے پانی کے کم اخراج کا مسئلہ درپیش ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ تربیلا سے پانی کے کم اخراج کا مسئلہ درپیش ہے۔

حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حالات کو دیکھتے ہوئے فرنس آئل بھی پورا کررہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ایل این جی ٹرمینل کی بندش کے بارے میں بات چیت جاری ہے، اگر ٹرمینل بند کرنا پڑا تو ہم اس کے متبادل انتظامات کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بندش کی صورت میں دوسرے پاور پلانٹس چلاکر لوڈشیدنگ کم سے کم کریں گے۔

تازہ ترین