• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب نے حج درخواستوں کی وصولی بند کر دی

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے حج درخواستوں کی وصولی بند کر دی۔

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ کے اعلامیئے کے مطابق خوش قسمت عازمینِ حج کے ناموں کا اعلان کل کیا جائے گا۔

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ عازمینِ حج کے ناموں کا اعلان اہلیت کی بنیاد پر ہو گا، جمعے کو دو پہر 2 بجے حج پیکیجز کی بکنگ شروع ہو گی۔

تازہ ترین