آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔ کیا کوئی مسلمان کسی غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرسکتا ہے؟
جواب:۔ کرسکتا ہے ۔شرط یہ ہے کہ بے توقیری نہ ہو اور کسی دینی یا ملی نقصان کا اندیشہ نہ ہو۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk