• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اولمپکس کے دوران ٹوکیو اور گرد و نواح میں شراب نوشی پر پابندی کا امکان

ٹوکیو (جنگ نیوز) اولمپکس منتظمین کی جانب سےمیگاایونٹ کے دوران کوویڈ 19 سے بچائو کیلئے نئی گائیڈلائنز پر غور کیا جارہا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گیمز کے دوران ٹوکیو اور گردو نواح میں شراب کی فروخت اور اس کے استعمال پر مکمل پابندی کی تجویزہے۔ پلیئرز کےآپس میں کامیابی کی صورت میں ہائی فائی انداز میں جشن منانے اور تماشائیوں کے آٹو گراف یا تصاویر کیلئے ایتھلیٹس کے قریب جانے کی بھی ممانعت ہوگی۔

تازہ ترین