• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویزالٰہی اور بابر اعوان میں ٹیلی فونک رابطہ، قانون سازی کے مختلف امور پر بات چیت

لاہور (آئی این پی ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی اور مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں قانون سازی کے مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ سپیکر نے عوامی مفاد میں تاریخی قانون سازی کیلئے بابر اعوان کے کردار کی تعریف کی جبکہ ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ چودھری پرویزالہی قابل اعتماد اتحادی ہیں، مرکز اور پنجاب میں بجٹ باآسانی پاس ہوجائیں گے۔

تازہ ترین