• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجھے اور شاہد خاقان کو ایل این جی ٹرمینل لگانے پر جیل میں رکھنا احتساب نہیں انتقام تھا، مفتاح اسماعیل


کراچی (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ایل این جی ٹرمینل لگانے پر شاہد خاقان کو 8 مہینے، اور انہیں 5 مہینے نیب نے اڈیالہ جیل میں رکھا ۔ وہ احتساب نہیں انتقام تھا۔ معصوم لوگوں کو قید کرنے کا نتیجہ یہ ہے کہ آج کوئی بیوروکریٹ کسی بھی دستاویز پر دستخط کرنے کو تیار نہیں ہے۔

تازہ ترین