• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 800روپے فی تولہ کی کمی ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2ڈالر فی اونس کی کمی سے 1785ڈالر سے کم 1783 ڈالر فی اونس ہو گئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 800روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 9ہزار 300 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کی کمی سے 93ہزار 707 روپے ہو گئی ۔

تازہ ترین