• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فائزر اور موڈرنا کی ویکسین کے ساتھ کچھ افراد کو دل میں سوجن کا خطرہ بھی ہوسکتا ہے۔

امریکا میں دواؤں کے ضابطہ کار ادارے ایف ڈی اے نے خبردار کر دیا، تاہم یہ رسک محدود ہے۔

امریکا میں تیس کروڑ ویکسین لگائی جا چکی ہیں جن میں سے صرف بارہ سو افراد میں مائیوکارڈائی ٹس اور پیری کار ڈائی ٹس کی بیماریاں سامنے آئیں۔

واضح رہے کہ کوویکس کی جانب سے پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ ڈوز مفت ملیں گی، موڈرنا ویکسین کی پہلی کھیپ ایک سے دو ہفتوں میں پاکستان پہنچے گی۔

تازہ ترین