• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز رشید کا مفتاح اور حماد کے مباحثے پر تبصرہ


مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ لیگی مفتاح اسماعیل اور عمرانی وزیر حماد اظہر میں مباحثہ ہوا۔

ایک بیان میں پرویز رشید نے کہاکہ دوران مباحثہ مفتاح نے دلائل سے ثابت کردیا کہ توانائی منصوبوں کی تکمیل شفاف اور کم خر چ تھی۔

انہوں نے کہاکہ وزیر لاجواب اور مقدموں کی دھمکیاں تو دیتا رہا لیکن توانائی بحران کی ذمہ داری سے بچ نہ پایا۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ دوران مباحثہ البتہ حماد اظہر جھوٹ بولنے میں وکٹری اسٹینڈ پر پہنچ گئے۔

تازہ ترین