• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان اسمبلی، اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے ایک دوسرے کیخلاف نعرے

گلگت (این این آئی، جنگ نیوز) گلگت بلتستان اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔اس موقع پر دونوں جانب سے ایک دوسرے کیخلاف نعرے بھی لگائے گئے، جھڑپ اپوزیشن لیڈر کی تقریر کے دوران عبید اللّٰہ بیگ کی مداخلت سے شروع ہوئی۔اجلاس میں جھڑپ پر بعض حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے بیچ بچاؤ کرادیا۔

تازہ ترین