• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورو فٹ بال کی کوارٹر فائنل لائن مکمل

کراچی (جنگ نیوز) یورو کپ فٹ بال کا پہلا مرحلہ بڑے اپ سیٹس کے ساتھ ختم ہوگیا۔ میگا ایونٹ کی کوارٹر فائنل لائن مکمل ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں دو جولائی کو سوئٹزرلینڈ کا مقابلہ اسپین، تین جولائی کو بلجیم کا اٹلی، اسی روز ڈنمارک کا جمہوریہ چیک اور چار جولائی کو انگلینڈ کا یوکرین سے ہوگا۔

تازہ ترین