• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خورشید شاہ علیل تو سفر کیسے کررہے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

سکھر (بیورورپورٹ ) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کو این آئی سی وی میں رکھنے کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا، عدالت عالیہ نے تحریری آرڈر میں ریمارکس دیئے ہیں کہ خورشید شاہ اگر علیل ہیں تو پھر وہ کس طرح ایک صوبے سے دوسرے صوبے کا سفر کررہے ہیں اگر آئندہ سماعت پر تسلی بخش جواب نہ ملا تو ڈی جی نیب، چیف سیکرٹری سندھ کو ذاتی طور پرطلب کرکے توہین عدالت کی کارروائی چلائی جاسکتی ہے۔

تازہ ترین